تلاش کیجئے
آمدو رفت
بلاگر حلقہ احباب
کچھ ميرے بارے ميں
- Abdul Hadee Abdul Khaliq Madani
- اٹوابازار سدھارتھ نگر, یوپی, India
- نام ونسب: عبدالہادی علیم بن عبدالخالق خلیق بن شکر اللہ خان جھُلَّہا بن سلطان (آگے معلوم نہیں) قومیت: ہندوستانی تاریخ پیدائش: 12/جنوری 1970 م (حسب مکتوب اوراق رسمیہ) مقام پیدائش: بیرہوا، بڈھی خاص،پوسٹ بسکوہر بازار، ضلع سدھارتھ نگر، یوپی، انڈیا خون کا گروپ: o- معاشرتی حالت: ایک عدد بیوی، تین صاحبزادیاں طوبیٰ وحسنیٰ وعفاف اور ایک صاحبزادے عبداللہ بقید حیات ہیں۔ ہندستان کا حالیہ پتہ: کاشانۂ خلیق، اٹوا بازار، ضلع سدھارتھ نگر، یوپی، 272192 حالیہ عمل: داعیہ ومترجم مکتب تعاونی برائے دعوت وارشاد وتوعیۃ الجالیات بالأحساء ، ہفوف، سعودی عرب ابتدائی تعلیم وتربیت: مدرسہ عربیہ قاسم العلوم، بڈھی خاص، بسکوہر بازار، سدھارتھ نگر، یوپی، انڈیا. جامعہ دار التوحید، مینا عیدگاہ، سدھارتھ نگر، یوپی ، انڈیا. جامعہ عربیہ قاسم العلوم، گلرہا، ضلع گونڈہ، یوپی، انڈیا. عالمیت اور فضیلت: جامعہ محمدیہ منصورہ، مالیگاؤں, مہاراشٹر, انڈیا. (1989م) اعلی تعلیم: کلیۃ الحدیث الشريف والدراسات الإسلامية , جامعہ اسلامیہ مدینہ طیبہ (1994 م)